کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 20 سالہ لڑکی جاں بحقFebruary 23, 2019مونس سراج0 فائرنگ سے زخمی لڑکی کو پہلے عباسی شہید اور پھر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی