وزیراعظم نے گیس کے زائد بلوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیاFebruary 11, 2019ریحان سید0 اجلاس میں گیس کے زائد بلوں کے معاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔