آج جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں چھ ملزموں کو چہرے ڈھانپ کر پیش کیا گیا۔ پولیس کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزموں پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام ہے۔

ضلع مظفر گڑھ میں مختاراں مائی زیادتی کیس کے بعد اجتماعی زیادتی کا یہ سب سے بڑا واقعہ ہے۔