پاکستان میں صنفی امتیاز پر ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ مستردDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 وزیربرائے انسانی حقوق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ پاکستان میں صنفی امتیاز کی سطح غلط بتائی گئی ہے اور متعلقہ ادارے کے ساتھ ریکارڈ درست کرنے کی بات ہو رہی ہے