ثنا جاوید کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ ،فالوورز اصلی اکاؤنٹ سے بھی زیادہ نکلےOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 جعلی اکاؤنٹ کے 17 لاکھ جبکہ اصل فیس بک اکاؤنٹ پر 12 لاکھ فالوورز ہیں، ویریفائی قرار دینے پر حیرت کا اظہار