فلائی دبئی نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریشن کا آغاز کر دیاMay 16, 2025ویب ڈیسک0 یو اے ای کی ائیر لائن کی پہلی پروازرات 164 مسافروں کے ساتھ پشاور پہنچی، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی