اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ میں پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیاDecember 13, 2019ویب ڈیسک0 لبنیٰ سلیم پرویز کے ہمراہ دو مزید ججز فیاض احمد جندران اور غلام اعظم قمبرانی نے بھی بطور ہائی کورٹ جج حلف لیا