پرواز ہے جنون 40 سال بعد چین میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلمApril 27, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان اور ہم نیٹ ورک کا بڑا اعزاز 40 سال میں پہلی بار کمرشل بنیادوں پر فلم پرواز ہے جنون کی چین میں نمائش کامعاہدہ طے پا گیا ہے