سقوط ڈھاکہ، پاکستان کی تاریخ کا رستا ہوا زخمDecember 16, 2020ویب ڈیسک0 1970 کے انتخابات کے بعد شیخ مجیب الرحمان نے بھارتی ایما پر احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا اور مشرقی پاکستان کے حالات تیزی سے خراب ہونے لگے۔