’ہٹائے گئے فیس بک اکاؤنٹس کی آئی ایس پی آر سے منسوبی مایوس کن‘April 3, 2019ویب ڈیسک0 ہٹائے گئے اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیر انتظام نہیں، ان کو آئی ایس پی آر کے زیر انتظام کہنا مایوس کن ہے، ذرائع