ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر پولیس اہلکار عدالت سے فرارApril 3, 2019ساجد اعوان0 سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ 20 سالہ نوجوان مار دیا گیا۔ ملزم کو کیسے ضمانت قبل از وقت گرفتاری دے دیں۔