وزارت کامرس کا برآمدکنندگان اور سپلائرز کیلئے اہم فیصلہMay 6, 2021ویب ڈیسک0 مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ برآمدی انڈسٹری کو 10سے 12مئی تک کام کی اجازت ہوگی