دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان، جوس بٹلر قیادت کرینگےApril 30, 2024ویب ڈیسک0 فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کی بھی ورلڈکپ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے