اب جرمنی میں سفر ہوگا الیکٹرک ہائی وے پرMay 9, 2019ویب ڈیسک0 جرمنی نے اپنا پہلا الیکٹرک ہائی وے آزمائشی طور پر کھول دیا ہے جو اس پر چلنے والے ٹرکوں کو چارجنگ کی سہولت بھی دے گا۔