توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کیخلاف جیل ٹرائل اور فرد جرم کا فیصلہ کالعدمJuly 25, 2024ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سابق وزیر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا