عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلانSeptember 2, 2025ویب ڈیسک0 تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے،کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا