خیبرپختونخوا ، سرکاری اسکولز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے منصوبے کا آغازSeptember 19, 2024ویب ڈیسک0 صوبائی محکمہ تعلیم نے 8 پرائمری اسکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے درخواستیں طلب کرلیں