وفاقی حکومت کی سرکاری افسران و وزراء کو صرف اکانومی کلاس میں سفر کرنے کی اجازتJuly 10, 2024ویب ڈیسک0 تمام وزراء، وزرائے مملکت، ایڈوائزرز، معاون خصوصی بشمول گریڈ 22 کے افسران اس پر عمل کریں گے