صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئیMarch 30, 2024ویب ڈیسک0 زرعی شعبہ 5فیصد، انڈسٹریل 0.84اور سروسز سیکٹر 0.01فیصد پر رہا، معاشی ترقی کی رپورٹ جاری