قائمہ کمیٹی نے کم عمری کی شادی کے تعین کا بل منظور کر لیاJanuary 30, 2019ویب ڈیسک0 مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کم عمری کی شادی اور سانحہ ساہیوال سانحہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔