دوران پرواز خاتون مسافر کا انتقال ، غیر ملکی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگJuly 11, 2024ویب ڈیسک0 فلائی دبئی کی پرواز دبئی سے کولمبو جا رہی تھی، کراچی کے قریب خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی