تمام ڈیجیٹل فنڈ ٹرانسفرز پر دو گھنٹے کولنگ پیریڈ لگانے کا دعویٰ گمراہ کن قرارSeptember 29, 2025ویب ڈیسک0 انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپ سے کی جانے والی ٹرانزیکشنز ریئل ٹائم،دو گھنٹے کا کولنگ پیریڈ صرف برانچ لیس بینکنگ والیٹس پر لاگو ہوتا ہے،سٹیٹ بینک