دھوکے سے لیڈی ڈیانا کا انٹرویو: شہزادہ ولیم اور ہیری بی بی سی پر برہمMay 21, 2021ویب ڈیسک0 انکوائری رپورٹ کے مطابق برطانوی صحافی مارٹن بشیر نے ویلز کی شہزادی کا انٹرویو کرنے کے لیے ’دھوکے بازی‘ سے کام لیا