خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی ڈگریوں پربھرتیوں کا انکشاف، ملازمین کیخلاف کارروائیSeptember 3, 2025ویب ڈیسک0 مختلف ادوار میں درجن سے زائد ملازمین نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کرائیں، ایک گریڈ 19 کا ریٹائرڈ اہلکار بھی شامل