عالمی بینک داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر دے گاApril 14, 2024ویب ڈیسک0 منصوبہ دسمبر 2021ء میں مکمل ہونا تھا، تاخیر کے باعث لاگت 4.3 ارب سے بڑھ کر 4.9 ارب ڈالر ہو گئی