دریائے چناب کے اردگرد رہنے والی آبادیوں کو الرٹ جاریSeptember 3, 2025ویب ڈیسک0 نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر مکمل فعال ،دریاؤں کے کناروں اور واٹر ویز پر رہائش پذیر افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، این ڈی ایم اے