چین: بچوں کی اسکول واپسی اہل خانہ کی کورونا ویکسی نیشن سے مشروطJuly 16, 2021ویب ڈیسک0 مقامی حکومتوں کا کہنا ہے کہ ستمبر میں طلباء کو اسکولوں میں واپس جانے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک کہ ان کے اہل خانہ کے افراد کورونا ویکسین نہیں لگواتے