بچوں اور ٹین ایجرز کیلئے جیمنائی خطرناک؟ بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم کا دعویٰ
بچوں کیلئے پیش کیا گیا ورژن دراصل بڑوں والا ہی چیٹ بوٹ ہے جس میں بس چند اضافی فلٹر لگا ئے گئے ہیں، کامن سینس میڈیا
پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ رہنمائی کیلئے تیار
اسے نومبر 2024 میں ہونے والی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز میں باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا