یوم پاکستان، اتاکلے ٹاور پاکستان اور ترکی کے پرچم سے روشنMarch 24, 2019ویب ڈیسک0 اتاکلے دارالحکومت انقرہ کے مرکز میں سب سے بلند مقام ہے جس کا نظارہ پورے انقرہ سے کیا جا سکتا ہے