سمندر میں بدترین ٹریفک جام کی سیٹلائٹ تصویریں سامنے آگئیںMarch 26, 2021ویب ڈیسک0 حیرہ احمر کو بحیرہ روم سے ملانے والی نہر سویز میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز ایور گرین پھنس جانے کے باعث سمندر میں ٹریفک جام ہوکر رہ گیا ہے