بشری بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ عدالتی حکم پر ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں ہوا

بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم ، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ منتقل کرنیکا حکم

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل منتقلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی

بشریٰ بی بی نے نیب کا نوٹس چیلنج کر دیا

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری جمعرات کو سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کروا کر رپورٹ پیش کرنیکا حکم

ہمارے احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا؟ توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے ، جسٹس میں گل حسن

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

ڈاکٹرز نے صرف کھانے میں احتیاط کا مشورہ دیا،رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

190 ملین پاؤنڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیانات قلمبند

مزید دو گواہوں پر جرح بھی مکمل ، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سماعت کے موقع پر موجود رہے

بشریٰ بی بی کو دل میں تکلیف کی شکایت

بشریٰ بی بی کو کھانے پینے اور لائف اسٹائل میں تبدیلیاں تجویز کی گئیں۔

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف کمشنر خود کو کیسے صوبائی حکومت قرار دے سکتا ہے ؟ جسٹس گل حسن ، اسٹیٹ کونسل کی مہلت کی استدعا منظور

بشریٰ بی بی کو گیسٹرو کا معمولی مسئلہ، ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیں

میڈیکل رپورٹس ڈاکٹر عاصم ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور پمز اسپتال کو فراہم کی جائیں گی ، اسپتال ذرائع

زہر کا خدشہ، عدالت کا2 روز میں بشری بی بی کا اینڈوسکوپی کرانے کا حکم

ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیرِ نگرانی کرایا جائے،عدالت

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لئے ، سماعت 22 اپریل تک ملتوی

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج

عدالت کیساتھ سیاست کھیل رہے ہیں ، وہ خود بھی نہیں چاہتے بشریٰ بی بی جیل چلی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

زہر دیئے جانیکا خدشہ ، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

میری خوراک میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ ملایا گیا ، شوکت خانم سے ٹیسٹ کرانے کی اجازت دی جائے ، عدالت سے استدعا

عید کے موقع پر بشریٰ بی بی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی

عمران خان ، بشریٰ بی بی کی ملاقات کے حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا ؟ آج ہی رپورٹ دیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالتی احکامات کو کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے ؟ عید کے بعد کیس کو سن کر فیصلہ کرینگے ، جسٹس گل حسن

بشریٰ بی بی کو زہردینے کے کوئی شواہد نہیں ملے،ڈاکٹر عاصم یوسف

طبیعت 100فیصد ٹھیک نہیں ہے، تفصیلی ٹیسٹ ہونے چاہئیں، امید ہے اجازت مل جائیگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم

ملاقات کا مطلب علیحدگی میں مناسب ملاقات ہوتا ہے ، جسٹس گل حسن اورنگزیب اڈیالہ جیل انتظامیہ ، چیف کمشنر کی رپورٹ پر برہم

دوران عدت نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید، 5،5 لاکھ جرمانہ

عدالت نے یکم جنوری کو ہونے والا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا

خاور مانیکا نے مجھے زبانی طلاق اپریل 2017 میں دی ، بشریٰ بی بی

اپریل سے اگست 2017 تک میں نے عدت کا دورانیہ گزارا، سابق خاتون اول

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp