بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہJune 20, 2024ویب ڈیسک0 ہفتہ اور اتوار کو بھی اجلاس جاری رکھنے کی تجویز ، حکومتی ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت