پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیApril 3, 2019طارق ملک0 آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیاں دی گئیں۔