ڈی آئی خان ، پولیس قافلے کے قریب دھماکا ، 2اہلکار زخمیJune 8, 2024ویب ڈیسک0 ڈی ایس پی نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کیلئے جا رہے تھے ، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر دی