وزیر اعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ ، طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایتMay 18, 2024ویب ڈیسک0 واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا ، زخمیوں کی معاونت کر رہے ہیں ، پاکستانی سفیر کی گفتگو