آزادی مارچ کیس، عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری، سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی
عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ کیس میں بری
جوڈیشل مجسٹریٹ نے صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا