آڈیو لیکس ، سپریم کورٹ نے احکامات معطل کرکے جسٹس بابر کو کیس سننے سے روک دیا
وفاقی حکومت کی اپیلیں منظور ، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کو نوٹس
جسٹس بابر کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنیکی درخواستیں 5 ، 5 لاکھ روپے جرمانے کیساتھ خارج
وہ حصہ پڑھیں جہاں مجھ پر اعتراض کیا گیا ، ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے ، جسٹس بابر ستار