علی رضاعابدی قتل کیس، 4مفرورملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیاOctober 4, 2019ساجد اعوان0 ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔