حسین طلعت کی جگہ حسن نواز کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا، رپورٹس
اداکارہ نے چیئرمین پی سی بی کو انڈر 19 کھلاڑی کھلانے کی اپیل کر دی، سوشل میڈیا پر حیران کن تبصرے
سری لنکا تیسرے اور پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر براجمان،تمام ٹیموں کے دو، دو میچ باقی
بظاہر شرط یہ رکھی گئی کہ ہاتھ صرف میچ آفیشلز سے ملائے جائیں گے،کھلاڑیوں کو بلانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں ایک سٹائلش پلئیر کی حیثیت رکھتے ہیں، محمد نواز
ہیڈ کوچ اور کپتان سے اہم ملاقات، بھارت کے خلاف قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان
شاہین حارث اور سیف حسن کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش نے 169 رنز کے ہدف کو آخری گیند پر حاصل کر کے شائقین کو سنسنی خیز میچ کا تحفہ دیا
یو اے ای کے فاسٹ بولر جنیدصدیق اور سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا بالترتیب وکٹوں اور رنز کی دوڑ میں سب سے آگے رہے
ابھشیک شرما اور سنجو سیمسن کی شاندار بیٹنگ، عمان کے عامر کلیم اور حماد مرزا کی نصف سنچریاں رائیگاں
سری لنکن بائولر تھوشارا نے شاندار سلو یارکر پھینکی جسے راشد خان سمجھ ہی نہ پائے اور بولڈ ہوگئے
متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
یہ واقعہ کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے دوران پیش آیا جب پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
دونتھ کے والد کولمبو میں بیٹھے یہ میچ دیکھ رہے تھے۔ وہ اپنے بیٹے کو افغانی بلے باز کے ہاتھوں پے در پے چھکے کھاتا دیکھ کر سخت تناؤ میں نظر آئے۔
محمد نبی کی طوفانی نصف سنچری اور آخری اوور میں 5 چھکے، نوان تھاوشارا کی 4 وکٹیں
سپورٹس میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، آج بھی یہی موقف ہے،نجم سیٹھی،خوشی ہے ایسا جذباتی فیصلہ نہیں کیا جس سے کرکٹ متاثر ہوتی،رمیز راجہ














