انجری نے تیاری اور فٹنس کو متاثر کیا،ارشد ندیم

قوم کی محبتوں اور دعاؤں کا تہہ دل سے مشکور ہوں،فخر ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج پرپاکستان کی نمائندگی کی

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم 10 ویں نمبر پر رہے

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیشورن والکٹ نے گولڈ ،گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرس نے 87.38 میٹر کی تھرو سے سلور تمغہ جیتا

قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85.28اور بھارت کے نیرج نے 84.85میٹر تھرو پھینکی،فائنل کل کھیلا جائیگا

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر مدمقابل

دونوں اسٹار ایتھلیٹس جیولین تھرو کے طلائی تمغے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، مقابلہ 18 ستمبر کو ٹوکیو میں شیڈول ہے

ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہو گئے

قومی ایتھلیٹ کے ڈاکٹر نے ان کو ڈائمنڈ لیگ میں حصہ لینے سے منع کر دیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے

جو بھی نوجوان ہمارے پاس ٹریننگ کیلئے آتا ہے ہم اس کو ٹریننگ دیتے ہیں، ارشد ندیم

ارشد ندیم ٹریننگ کے لئے برطانیہ چلے گئے

پاکستانی ایتھلیٹ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے

اللہ نے عزت دی جسے کبھی بھول نہیں سکوں گا، ارشد ندیم

محنت کریں، میں بھی ایک چھوٹے سے گاؤں سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ بنا ہوں

ارشد ندیم کے نام پر ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ

مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ،بجٹ میں 30 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم وطن پہنچ گئے

اللہ تعالی نے پورے پاکستان کو عزت دی،گولڈ میڈل جیتنا پوری قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے،ویڈیو پیغام

پاکستانی عوام کی حمایت مجھے ہمیشہ حوصلہ دیتی ہے، ارشد ندیم

میرے کوچز، میری ٹیم، میری فیملی اور ہر پاکستانی جس نے میرے لیے دعا کی، یہ جیت آپ کی ہے

ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھی

دعا ہے کہ مستقبل میں بھی پاکستان کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے، صدر و وزیراعظم کی مبارکباد

ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی اتھلیٹ نے سب سے لمبی تھرو 86.40 میٹر کی پھینکی، بھارت کے سچن یادیو دوسرے نمبر پر رہے

ارشد ندیم کو دعوت، انتہا پسندوں نے نیرج چوپڑا کو نشانے پر رکھ لیا

میری دعوت صرف ایک کھلاڑی کی دوسرے کھلاڑی کو تھی، بھارتی اتھلیٹ

صدر مملکت نے اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطاء کر دیا

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولین گیم میں 92.97 میٹر تک نیزہ پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا

گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم

کراچی کے کھانے اچھے ہیں، ذائقے دار نہاری کے بعد لسی پی کر مزہ دوبالا ہوگیا ہے

لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئے

گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 90.61 میٹر تھرو پھینک کر پہلی پوزیشن سنبھال لی

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب

نیرج چوپڑا کے کردار کے لیے شاہ رخ خان کا انتخاب کروں گا، ارشد ندیم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp