ایس ای اوسمٹ، دفتر خارجہ کی غیرملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

اپنی سرگرمیوں کو ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو تک محدود رکھیں، غیر ملکی سفارتکاروں کو خط

بھارتی اقدامات سے خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا ہے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی مسلسل خلاف ورزی سے صورتحال خراب ہو رہی ہے۔

سعودی تاریخ میں پہلی بار خاتون سفیر تعینات

سعودی عرب نے شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکہ میں سفیر تعینات کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز