علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی مسافروں کیلئے نئے امیگریشن کاؤنٹرز قائمAugust 3, 2025ویب ڈیسک0 نئے کاؤنٹرز سے امیگریشن کلیئرنس میں غیر ضروری تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کو سہولت ملے گی