پالیسی اور قیادت میں عدم تسلسل سے پاکستان کی کرکٹ زوال کا شکارSeptember 23, 2025ویب ڈیسک0 کوچز آتے ہیں لیکن طویل مدت تک کوئی سیٹ اپ چلتا نہیں،معین علی:بار بار کی تبدیلیوں نے ٹیم کی شناخت دھندلا دی،عادل رشید