الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیاJuly 29, 2025ویب ڈیسک0 این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار ،الیکشن کمیشن نے آج دلائل مکمل ہونے پر نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا