ایبٹ آباد ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 5 زخمیMay 23, 2024ویب ڈیسک0 جاں بحق افراد کلیاں بازار سے خریداری کے بعد گھر واپس جا رہے تھے ، نمبل کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئے