ماڈل اور تحریک انصاف کے رہنما رشتہ ازدواج میں بندھ گئےDecember 28, 2018ویب ڈیسک0 ماڈل عباس جعفری حالیہ انتخابات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے سابق رکنِ سندھ اسمبلی عبدالحسیب کو شکست دے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں