غزہ ، انخلاء کرنیوالوں اور پانی بھرنے کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری ، 86 شہیدMay 19, 2024ویب ڈیسک0 قابض فوج نے جبالیہ اور نصیرات کیمپ پر بھی بم برسا دیئے ، الخلیل میں چھاپہ مار کارروائیاں