شانگلہ: جیپ کھائی میں جاگری،خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحقMay 27, 2024ویب ڈیسک0 وفاقی وز یر امیر مقام کا المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت