72 رکنی کابینہ، شیخ رشید کی پٹیشن پر عدالت برہم، پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کریں، جسٹس اطہر من اللہSeptember 27, 2022ویب ڈیسک0 آئندہ ایسی پٹیشن آئی تو مثالی جرمانہ کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ،