روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 65 یوکرینی جنگی قیدی ہلاکJanuary 24, 2024ویب ڈیسک0 قیدیوں کو تبادلے کے لیے بلگورود لے جایا جا رہا تھا ، طیارہ روس کے سرحدی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا